Skip to content

ہم سے رابطہ کریں

A smiling grandfather gives his grandson a shoulder ride.

ہم سے رابطہ کریں

کمیشن کا عملہ پیر تا جمعہ، صبح 10 بجے سے شام 2 بجے تک دستیاب ہے۔
آپ معلومات مانگنے یا شکایت کرنے کے لیے کسی بھی زبان میں ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ہم آپ کی مدد کے لیے مفت انٹرپریٹر (زبانی مترجم) کا انتظام کر سکتے ہیں اور Auslan انٹرپریٹر بھی دلا سکتے ہیں۔

انٹرپریٹر کے ذریعے ہم سے بات کرنے کے لیے 494 152 1300 پر فون کریں۔
آپ ہم سے ان طریقوں سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں:

  • بذریعہ فون: 153 292 1300 (انگلش میں)
  • بذریعہ ای میل: enquiries@veohrc.vic.gov.au (انگلش میں، یا ہمیں یہ اطلاع دینے کے لیے کہ ہم انٹرپریٹر لے کر آپ سے رابطہ کریں)
Was this page helpful?
Please select Yes or No and the second form section will appear below: